12153 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12153

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۱۵۳)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اقْتَدُوْا بِالَّذَیْنِ مِنْ بَّعْدِیْ اَبِیْ بَکْرٍ وَعُمَرَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۳۴)

Hadith in Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میرے بعد ان دو حضرات کی اقتدا کرنا، ابوبکر اور عمر۔

Hadith in English

.

Previous

No.12153 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۱۵۳) تخریج: حدیث حسن بطرقہ وشواھدہ، اخرجہ الترمذی: ۳۶۶۲ (انظر: ۲۳۲۴۵)