12089 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12089

Hadith in Arabic

۔(۱۲۰۸۹) ۔ وَعَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : ((مَنْ شَدَّدَ سُلْطَانَہُ بِمَعْصِیَۃِ اللہِ ، أَوْھَنَ اللہُ کَیْدَہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ۔)) (مسند احمد : ۲۴۳۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اللہ کی معصیت کر کے اپنے بادشاہ کو تقویت پہنچاتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے مکر کو کمزور اور ناکام کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12089 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۰۸۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبد اللہ بن لھیعۃ، ولانقطاعہ بین یزید بن ابی حبیب وقیس بن سعد (انظر: ۲۳۸۴۱)