11908 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11908

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۰۸)۔ عَنْ أَبِی حَرْبِ بْنِ أَبِی الْأَسْوَدِ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((مَا أَقَلَّتِ الْغَبْرَائُ وَلَا أَظَلَّتِ الْخَضْرَائُ مِنْ رَجُلٍ أَصْدَقَ مِنْ أَبِی ذَرٍّ۔)) (مسند احمد: ۷۰۷۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زمین نے نہیں اٹھایا کسی ایسے آدمی کو اور آسمان نے سایہ نہیں کیا کسی ایسے آدمی پر جو ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بڑھ کر سچا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.11908 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۰۸) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ الترمذی: ۳۸۰۱،وابن ماجہ: ۱۵۶(انظر: ۷۰۷۸)