11893 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11893

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۸۹۳)۔ عَنْ اَبِیْ مِجْلَزٍ اَنَّ مُعَاوِیَۃَ دَخَلَ بَیْتًا فِیْہِ ابْنُ عَامِرٍ وَابْنُ الزُّبَیْرِ، فَقَامَ ابْنُ عَامِرٍ وَجَلَسَ ابْنُ الزُّبَیْرِ، فَقَالَ لَہٗ مُعَاوِیَۃُ: اجْلَسْ فَاِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ سَرَّہٗ اَنْ یَمْثُلُ لَہُ الْعِبَادُ قِیَامًا فَلْیَتَبَوَّاْ بَیْتًا فِی النَّارِ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: ((فَلْیَتَبَوَّاْ مَقْعَدَہٗ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۵۵)

Hadith in Urdu

ابو مجلز بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ایک گھر میں داخل ہوئے، اس میں ابن عامر اور ابن زبیر بھی موجود تھے، ابن عامر تو کھڑے ہو گئے، لیکن سیدنا ابن زبیر بیٹھے رہے، سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ابن عامر سے کہا: بیٹھ جاؤ، کیونکہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس کی یہ خواہش ہو کہ بندے اس کے لئے کھڑے ہوں تو وہ اپنا گھر دوزخ میں تیار کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11893 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۸۹۳) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۵۲۲۹، والترمذی: ۲۷۵۵(انظر: ۱۶۸۳۰)