11672 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11672
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۶۷۲)۔ قَالَ جَائَ عَبْدٌ لِحَاطِبِ بْنِ أَبِیْ بَلْتَعَۃَ رضی اللہ عنہ أَحَدُ بَنِی أَسَدٍ یَشْتَکِیْ سَیِّدَہٗ، فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! لَیَدْخُلَنَّ حَاطِبُ النَّارَ، فَقَالَ لَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((کَذَبْتَ لَا یَدْخُلُہَا اِنَّہٗ قَدْ شَہِدَ بَدْرًا وَالْحُدَیْبِیَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۳۰)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کا ایک غلام، جو بنی اسد کے قبیلہ سے تھا، آیا اور اپنے مالک کی شکایت کرتے ہوئے کہا: اللہ کے رسول! حاطب ضرور جہنم میں جائے گا، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: تم غلط کہتے ہو، وہ تو بدر اور حدیبیہ میں شرکت کی سعادت حاصل کر چکا ہے، (جبکہ بدر اور حدیبیہ میں شرکت کرنے والے جہنم میں نہیں جائیں گے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۶۷۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۹۵(انظر: ۱۴۷۷۱)