11641 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11641

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۴۱)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَدِمَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَنَا ابْنُ عَشَرٍ وَمَاتَ وَأنَا ابْنُ عِشْرِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۰۱)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو اس وقت میری عمر دس سال تھی اور جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا انتقال ہوا تو اس وقت میری عمر بیس برس تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11641 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۴۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۳۵۲، ومسلم: ۲۰۲۹(انظر: ۱۲۰۷۷)