11594 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11594

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۹۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((إِنَّہُ لَمْ یَکُنْ قَبْلِی نَبِیٌّ إِلَّا قَدْ أُعْطِیَ سَبْعَۃَ رُفَقَائَ نُجَبَائَ وُزَرَائَ، وَإِنِّی أُعْطِیتُ أَرْبَعَۃَ عَشَرَ حَمْزَۃُ وَجَعْفَرٌ وَعَلِیٌّ وَحَسَنٌ وَحُسَیْنٌ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَالْمِقْدَادُ وَعَبْدُ اللّٰہِ بْنُ مَسْعُودٍ وَأَبُو ذَرٍّ وَحُذَیْفَۃُ وَسَلْمَانُ وَعَمَّارٌ وَبِلَالٌ۔)) (مسند احمد: ۱۲۶۳)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ سے پہلے ہر نبی کو سات بہترین اور عمدہ ساتھی بطور وزیر دیئے گئے تھے، جبکہ مجھے اس قسم کے چودہ افراد دیئے گئے ہیں، ان کے نام یہ ہیں، حمزہ، جعفر، علی، حسن ، حسین، ابو بکر، عمر، مقداد ، عبداللہ بن مسعود، ابو ذر، حذیفہ، سلمان، عمر، بلال۔

Hadith in English

.

Previous

No.11594 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۵۹۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، کثیر النوائ، الجمھور علی تضعیفہ، وعبد اللہ بن ملیل لم یوثقہ غیر ابن حبان، اخرجہ البزار: ۸۹۶(انظر: ۱۲۶۳)