11505 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11505

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۰۵)۔ عَنِ الْحٰرِثِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ الْحٰرِثِ التَّمِیْمِیِّ، عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَتَبَ لَہُ کِتَابًا بِالْوَصَاۃِ لَہُ إِلٰی مَنْ بَعْدَہُ مِنْ وُلَاۃِ الْأَمْرِ، وَخَتَمَ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۸۲۱۹)

Hadith in Urdu

حارث بن مسلم بن حارث تمیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو ایک تحریر لکھ کر دی، جس میں اپنے بعد آنے والے خلفاء کے نام ان کے حق میں وصیت کرکے اس پر مہرثبت فرمائی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11505 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۵۰۵) تخریج:اسنادہ ضعیف لجھالہ التابعی، اخرجہ ابوداود: ۵۰۸۰ (انظر: ۱۸۰۵۵)