11478 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11478

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۷۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ) وَفِیْہ: وَحَبَسَ الرَّسُولَ حَتّٰی جَائَ تِ الْأُخْرٰی بِقَصْعَتِہَا، فَدَفَعَ الْقَصْعَۃَ الصَّحِیحَۃَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلَی الَّتِی کُسِرَتْ قَصْعَتُہَا، وَتَرَکَ الْمَکْسُورَۃَ لِلَّتِی کَسَرَتْ۔ (مسند احمد: ۱۳۸۰۸)

Hadith in Urdu

۔(دوسری سند) سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، یہ حدیث گزشتہ حدیث کی طرح ہے۔ البتہ اس میں یہ الفاظ بھی ہیں: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خادم کو روک لیا،یہاں تک کہ دوسری ام المؤمنین نے اپنا پیالہ لا کر دیا تو جس ام المؤمنین کا پیالہ ٹوٹا تھا، اس کی طرف دوسرا صحیح پیالہ اس خادم کے ہاتھ بھیج دیا اور ٹوٹا ہوا ان کے پاس رہنے دیا جنہوں نے توڑا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11478 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۷۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول