1127 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1127
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۲۷)۔عَنْ رَافِعٍِ بْنِ خَدِیْجِؓ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّیْ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلَاۃَ الْعَصْرِ ثُمَّ تُنْحَرُ الْجَزُوْرَ فَتُقْسَمُ عَشَرَ قَسْمٍ ثُمَّ تُطْبَخُ فَنَأْکُلُ لَحْمًا نَضِیْجًا قَبْلَ أَنْ تَغِیْبَ الشَّمْسُ، قَالَ: وَکُنَّا نُصَلِّی الْمَغْرِبَ عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَیَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَاِنَّہُ لَیَنْظُرُ اِلٰی مَوَاقِعِ نَبْلِہِ۔ (مسند أحمد: ۱۷۴۰۷)
Hadith in Urdu
سیدنا رافع بن خدیجؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نمازِ عصر ادا کرتے، پھر اونٹ نحر کیا جاتا، پھر اس کو دس حصوں میں تقسیم کر کے پکایا جاتا اور پھر ہم سورج کے غروب ہونے سے قبل بھونا ہوا گوشت کھا لیتے تھے۔ اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مغرب کی نماز پڑھتے، پھر جب آدمی فارغ ہوتا تو وہ اپنے تیروں کے گرنے کی جگہوں کو دیکھ لیتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۲۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۸۵، ومسلم: ۶۲۵ (انظر: ۱۷۲۷۵)