1118 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1118

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۱۸)۔عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ صَفْوَانَ الظُّہْرِیِّ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أَبْرِدُوْا بِصَلَاۃِ الظُّہْرِ فَاِنَّ الْحَرَّ (وَفِیْ لَفْظٍ: فَاِنَّ شِدَّۃَ الْحَرِّ) مِنْ فَوْرِ جَہَنَّمَ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۴۹۶)

Hadith in Urdu

سیدنا صفوان ظہریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: نمازِ ظہر کو ٹھنڈا کر کے ادا کرو، پس بیشک گرمی (اور ایک روایت کے مطابق سخت گرمی) جہنم کے کھولنے میں سے ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1118 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۱۸) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۲۵، والطبرانی فی الکبیر : ۷۳۹۹، والحاکم: ۳/ ۲۵۱(انظر: ۱۸۳۰۷)