11039 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11039
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۰۳۹)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) أَنَّ أُمَّ أَیْمَنَ بَکَتْ لَمَّا قُبِضَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقِیلَ لَہَا: مَا یُبْکِیکِ عَلٰی رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَتْ: إِنِّی قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَیَمُوتُ، وَلٰکِنْ إِنَّمَا أَبْکِی عَلَی الْوَحْیِ الَّذِی رُفِعَ عَنَّا۔ (مسند احمد: ۱۳۲۴۷)
Hadith in Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا رونے لگیں، ان سے کہا گیا کہ آپ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرکیوں گریہ کرتی ہیں؟ انھوں نے کہا: میں یہ تو جانتی ہی تھی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عنقریب انتقال ہو جائے گا، لیکن میں تو اس لیے رو رہی ہوں کہ اب وحی کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۰۳۹) تخریج: أخرجہ ۲۴۵۴(انظر: ۱۳۲۱۵)