11036 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11036

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۳۶)۔ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّہُ لَیُہَوَّنُ عَلَیَّ أَنِّی رَأَیْتُ بَیَاضَ کَفِّ عَائِشَۃَ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۵۹۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے لیےیہ امر اطمینان بخش ہے کہ میں نے عائشہ کی ہتھیلی کی سفیدی جنت میں دیکھی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11036 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۰۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ مصعب بن اسحاق (انظر: ۲۵۰۷۶)