11005 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11005

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۰۵)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ آخِرُ مَا عَہِدَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُتْرَکُ بِجَزِیْرَۃِ الْعَرَبِ دِیْنَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۸۸۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے آخری بات یہ ارشاد فرمائی تھی: جزیرۂ عرب میں دو دین نہ رہنے دئیے جائیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.11005 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۰۰۵) تخریج: صحیح لغیرہ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۱۰۷۰ (انظر: ۲۶۳۵۲)