11003 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11003

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۰۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قُبِضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَمْ یَسْتَخْلِفْ اَحَدًا، وَلَوْ کَانَ مُسْتَخْلِفًا لَاسْتَخْلَفَ اَبَا بَکْرٍ اَوْ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌۔ (مسند احمد: ۲۴۸۵۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دنیا سے تشریف لے گئے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی کو خلیفہ مقرر نہیں کیا، اگر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی کو خلیفہ بنانا ہوتا تو سیدنا ابوبکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو بناتےیا سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو۔

Hadith in English

.

Previous

No.11003 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۰۰۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین(انظر: ۲۴۳۴۶)