10989 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10989

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۸۹)۔ عَنْ اَنَسٍ وَالْحَسَنِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَرَجَ مُتَوَکِّئًا عَلٰی اُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ وَعَلَیْہِ ثَوْبُ قُطْنٍ، قَدْ خَالَفَ بَیْنَ طَرَفَیْہِ فَصَلّٰی بِہِمْ۔ (مسند احمد: ۱۳۵۴۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اور سیدنا حسن ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سیدنا اسامہ بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا آسرا لے کر تشریف لے گئے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک سوتی کپڑا زیب تن کئے ہوئے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے دونوں پلوں کو آگے پیچھے ڈالا ہوا تھا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جا کر نماز پڑھائی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10989 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۸۹) تخریج: اسناد حدیث انس صحیح علی شرط مسلم، وحدیث الحسن مرسل، أخرجہ الطیالسی: ۲۱۴۰، وابن حبان: ۲۳۳۵، والترمذی فی الشمائل : ۱۲۷ (انظر: ۱۳۵۱۰)