10965 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10965

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۶۵)۔ عَنْ جَرِیْرٍ قَالَ: بَایَعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی اِقَامِ الصَّلَاۃِ، وَإِیْتَائِ الزَّکَاۃِ، وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ، وَعَلٰی فِرَاقِ الشِّرْکِ، اَوْ کَلِمَۃٍ مَعْنَاھَا۔ (مسند احمد: ۱۹۳۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا جریر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اقامت ِ صلوۃ، ادائے زکوۃ، ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے اور شرک سے مکمل اجتنا ب کرنے کی بیعت کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10965 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۶۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۴۷ (انظر: ۱۹۱۶۳)