10954 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10954
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۹۵۴)۔ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلٰی عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أُبَیٍّ فِی مَرَضِہِ نَعُودُہُ، فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((قَدْ کُنْتُ أَنْہَاکَ عَنْ حُبِّ یَہُودَ۔)) فَقَالَ عَبْدُ اللّٰہِ: فَقَدْ أَبْغَضَہُمْ أَسْعَدُ بْنُ زُرَارَۃَ فَمَاتَ۔ (مسند احمد: ۲۲۱۰۱)
Hadith in Urdu
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں عبداللہ بن ابی کے مرض الموت کے دنوں میں اس کی بیمار پرسی کو گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: میں تجھے یہود کی محبت سے منع کیا کرتا تھا۔ اس نے آگے سے کہا: اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ بھی تو ان یہودیوںسے بغض رکھتے تھے، لیکن وہ بھی بالآخر مر ہی گئے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۹۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن اسحاق مدلس ولم یصرح بالسماع، أخرجہ ابوداود: ۳۰۹۴ (انظر: ۲۱۷۵۸)