10951 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10951
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۹۵۱)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہما قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَاتَ الْیَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنَ الْحَبْشِ، ہَلُمَّ فَصُفُّوْا۔۔)) فَصَفَفْنَا، قَالَ: فَصَلَّی النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَنَحْنُ۔ (مسند احمد: ۱۴۱۹۷)
Hadith in Urdu
سیّدناجابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج حبشہ کا ایک نیک آدمی فوت ہو گیا ہے، اس لیے آؤ اور صفیں بناؤ۔ پس ہم نے صفیں بنائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہم نے نماز جنازہ پڑھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۹۵۱) تخریـج: أخرجہ البخاری: ۱۳۲۰، ۳۸۷۷، ومسلم: ۹۵۲ (انظر: ۱۴۱۵۰، ۱۴۴۳۳)