10928 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10928

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۲۸)۔ عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ اَبِیْہِ: اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَرَجَ یَوْمَ الْخَمِیْسِ فِیْ غَزْوَۃِ تَبُوْکَ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۷۱)

Hadith in Urdu

سیدنا کعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوۂ تبوک کے لیے جمعرات کے دن سفر شروع کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10928 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۲۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۴۹ (انظر: ۱۵۷۷۹)