10907 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10907

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۰۷)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ یَوْمَ حُنَیْنٍ: ((مَنْ قَتَلَ کَافِرًا فَلَہٗسَلَبُہٗ۔)) قَالَ: فَقَتَلَاَبُوْطَلْحَۃَ عِشْرِیْنَ۔ (مسند أحمد: ۱۲۱۵۵)

Hadith in Urdu

۔(دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوۂ حنین کے موقع پر فرمایا: جس نے کسی کافر کو قتل کیا، اسی کے لیے اس کا سلب ہو گا۔ سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بیس کافر قتل کیے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10907 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۰۷) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول