10899 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10899

Hadith in Arabic

(۱۰۸۹۹)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ کَثِیرِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ عَبَّاسٌ وَأَبُو سُفْیَانَ مَعَہُ یَعْنِی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: فَخَطَبَہُمْ وَقَالَ: ((الْآنَ حَمِیَ الْوَطِیسُ۔)) وَقَالَ: ((نَادِ: یَا أَصْحَابَ سُورَۃِ الْبَقَرَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۶)

Hadith in Urdu

۔( دوسری سند) کثیر بن عباس سے مروی ہے کہ سیدنا عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اور سیدنا ابو سفیان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ رہ گئے تھے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اب تنور یعنی میدان گرم ہوا ہے۔ اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم یوں آواز دو: اے سورۂ بقرہ والو!

Hadith in English

.

Previous

No.10899 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۹۹) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول