10893 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10893

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۹۳)۔ عَنْ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! ھٰذَا مُجَالِدُ بْنُ مَسْعُوْدٍ یُبَابِعُکَ عَلَی الْھِجْرَۃِ، فَقَالَ: ((لَاھِجْرَۃَ بَعْدَ فَتْحِ مَکَّۃَ وَلٰکِنْ اُبَایِعُہٗ عَلَی الْاِسْلَامِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۹۶۰)

Hadith in Urdu

سیدنا مجاشع بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ مجالد بن مسعود آپ سے ہجرت کی بیعت کرنا چاہتا ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے، البتہ میں اس سے اسلام کی بیعت لے لیتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10893 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۹۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۷۸، ۳۰۷۹ (انظر: ۲۰۶۸۴)