10884 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10884

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۸۴)۔ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مَالِکِ بْنِ بَرْصَائَ قال: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَیَقُوْلُ: ((لَا یُغْزٰی ھٰذَا۔ یَعْنِی بَعْدَ الْیَوْمِ۔ إِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۸۱)

Hadith in Urdu

سیدنا حارث بن مالک بن برصاء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فتح مکہ والے دن فرمایا: (آج کے بعد قیامت تک) اس مکہ پر چڑھائی نہیں کی جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10884 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۸۴) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الترمذی: ۱۶۱۱(انظر: ۱۵۴۰۵)