10881 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10881

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۸۱)۔ عَنْ اَبِیْ بَرْزَۃَ الْاَسْلَمِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ: ((اَلنَّاسُ آمِنُوْنَ غَیْرَ عَبْدِ الْعُزَّی بْنِ خَطَلٍ۔))۔ (مسند احمد: ۲۰۰۴۱)

Hadith in Urdu

ابوبرزہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فتح مکہ کے دن اعلان فرمایا کہ عبدالعزی بن خطل کے علاوہ باقی سب لوگوں کو امن دیا جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10881 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۸۱) تخریج: اسنادہ حسن (انظر: ۲۰۸۰۳)