10869 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10869

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۶۹)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) حَدَّثَنِیْ اَخِی الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ وَکَانَ مَعَہٗحِیْنَ دَخَلَہَا: اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ لَمْ یُصَلِّ فِیْ الْکَعْبَۃِ، وَلٰکِنَّہٗلَمَّادَخَلَہَاوَقَعَسَاجِدًابَیْنَ الْعَمُوْدَیْنِ، ثُمَّ جَلَسَ یَدْعُوْ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۱)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے تو میرے بھائی سیدنا فضل بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ تھے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کعبہ کے اندر نماز ادا نہیں کی تھی،ہاں جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اندر تشریف لے گئے تو دو ستونوں کے درمیان آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سجدہ کیا، اور پھر بیٹھ کر دعائیں کیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10869 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۶۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۳۰۰۷، والطبرانی: ۱۸/ ۶۷۹(انظر: ۱۸۰۱)