10857 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10857

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۵۷)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْزِلُنَا غَدًا إِنْ شَائَ اللّٰہُ اِذَا فَتَحَ اللّٰہُ الَْخَیْفَ حَیْثُ تَقَاسَمُوْا عَلَی الْکُفْرِ۔))۔ (مسند احمد: ۸۲۶۱)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ نے چاہا تو کل جب اللہ تعالیٰ ہمیں فتح سے نوازے گا تو ہمارا قیام خیف وادی میں ہو گا، جہاں کفار قریش نے (ہمارے خلاف) کفر کی مدد کی قسمیں اُٹھائی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10857 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۵۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۲۸۴، ومسلم: ۱۳۱۴(انظر: ۸۲۷۸)