1085 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1085

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّہَا قَالَتْ: مَا صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الصَّلَاۃَ لِوَقْتِہَا الْآخَرِ مَرَّتَیْنِ حَتّٰی قَبَضَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔ (مسند أحمد: ۲۵۱۲۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے نماز کو اس کے آخری وقت میں دو دفعہ ادا نہیں کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو فوت کر دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1085 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۸۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، اسحاق بن عمر لم یسمع من عائشۃ، ثم انہ مجھول۔ أخرجہ الترمذی: ۷۴ (انظر: ۲۴۶۱۴)