10838 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10838

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۳۸)۔ عَنْ مَیْمُوْنَۃَ قَالَتْ: تَزَوَّجَنِیْ رَسُوْل اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَنَحْنُ حَلَالٌ بَعْدَ مَا رَجَعْنَا مِنْ مَکَّۃَ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۵۲)

Hadith in Urdu

اُمّ المؤمنین سیّدہ میمونہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مکہ مکرمہ سے واپسی پر مجھ سے نکاح کیا، جب کہ ہم احرام کی حالت میں نہیں تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10838 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۳۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۱۰(انظر: ۲۶۸۱۵)