10827 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10827

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۲۷)۔ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِی عَمَّارٍ قَالَ: قَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ: مَا شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَغْنَمًا قَطُّ إِلَّا قَسَمَ لِی إِلَّا خَیْبَرَ، فَإِنَّہَا کَانَتْ لِأَہْلِ الْحُدَیْبِیَۃِ خَاصَّۃً، وَکَانَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ وَأَبُو مُوسَی جَائَ ا بَیْنَ الْحُدَیْبِیَۃِ وَخَیْبَرَ۔ (مسند احمد: ۱۰۹۲۵)

Hadith in Urdu

عمار بن ابی عمار سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ غزوۂ خیبر کے علاوہ جس غزوہ میں بھی حاضر ہوا، آپ نے مجھے مالِ غنیمت میں سے حصہ عطا فرمایا، غزوۂ خیبر کی غنیمتیں اہلِ حدیبیہ کے لیے مختص تھیں۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اور سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ حدیبیہ اور خیبر کے درمیانی عرصہ میں آئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10827 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۸۲۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن زید، أخرجہ الطیالسی: ۲۴۷۵، والدارمی: ۲۴۷۴، والبیھقی: ۶/ ۳۳۴ (انظر: ۱۰۹۱۲)