10817 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10817

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۱۷)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مُغَّفَلٍ قَالَ: کُنَّا مُحَاصِرِیْنَ قَصْرَ خَیْبَرَ، فَاَلْقٰی اِلَیْنَا رَجُلٌ جِرَابًا فِیْہِ شَحْمٌ، فَذَھَبْتُ آخُذُہٗفَرَاَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاسْتَحْیَیْتُ۔ (مسند احمد: ۲۰۸۲۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم خیبر کا محاصرہ کئے ہوئے تھے کہ ایک آدمی نے چربی سے بھرا مشکیزہ ہماری طرف پھینکا، میں اسے اُٹھانے لگا، لیکن جب میری نگاہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر پڑی تو میں شرما گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10817 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۱۷) تخریج:أخرجہ البخاری: ۳۱۵۳، ۴۲۱۴، ومسلم: ۱۷۷۲ (انظر: ۲۰۵۵۵)