10815 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10815

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۱۵)۔ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ: لَمَّا قَتَلْتُ مَرْحَبًا جِئْتُ بِرَاْسِہِ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۸۸۸)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں نے مرحب کو قتل کیا تو میں اس کا سر لے کر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں آیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10815 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۸۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، مسلسل بالضعفائ، حسین بن الحسن الاشقر منکر الحدیث، وابن قابوس بن ابی ظبیان مجھول لایعرف، وابوہ ضعیف (انظر: ۸۸۸)