10804 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10804

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۰۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ اَنَّہُ قَالَ: کُنَّا یَوْمَ الْحُدَیْبِیَۃِ اَلْفًا وَاَرْبَعِمِائِۃٍ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَنْتُمُ الْیَوْمَ خَیْرُ اَھْلِ الْاَرْضِ۔))۔ (مسند احمد: ۱۴۳۶۴)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ حدیبیہ کے دن ہماری تعداد چودہ سو تھی، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں فرمایا: تم آج روئے زمین کے تمام لوگوں سے افضل ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.10804 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۰۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۱۵۴، ۴۸۴۰، ومسلم: ۱۸۵۶ (انظر: ۱۴۳۱۳)