10802 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10802
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۸۰۲)۔ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ: کَانَ أَبِی مِمَّنْ بَایَعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَحْتَ الشَّجَرَۃِ بَیْعَۃَ الرِّضْوَانِ، فَقَالَ: انْطَلَقْنَا فِی قَابِلٍ حَاجِّینَ فَعُمِّیَ عَلَیْنَا مَکَانُہَا، فَإِنْ کَانَتْ بَیَّنَتْ لَکُمْ فَأَنْتُمْ أَعْلَمُ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۷۵)
Hadith in Urdu
سعید بن مسیب اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، ان کے باپ ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے درخت کے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت ِ رضوان کی تھی۔ انہوں نے کہا: جب ہم اگلے سال حج کے ارادے سے گئے تو اس درخت کی جگہ پہنچاننا ہمارے لیے مشکل ہو گیا۔( یعنییہ معلوم کرنا مشکل ہو گیا کہ ہم نے کس جگہ اور کس درخت کے نیچے بیعت کی تھی؟) اگر وہ جگہ تمہارے لیے واضح ہو گئی تو تم ہی پھر اس کے بارے میں بہتر جانتے ہو گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۸۰۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۱۶۴، ومسلم: ۱۸۵۹ (انظر: ۲۳۶۷۵)