1080 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1080
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۸۰)۔عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((سَیَکُوْنُ مِنْ بَعْدِیْ أَئِمَۃٌ یُمِیْتُوْنَ الصَّلَاۃَ عَنْ مَوَاقِیْتِہَا، فَصَلُّوْا الصَّلَاۃَ لِوَقْتِہَا وَاجْعَلُوْا صَلَاتَکُمْ مَعَہُمْ سُبْحَۃً۔)) (مسند أحمد: ۱۷۲۵۲)
Hadith in Urdu
سیدنا شداد بن اوس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے کہ وہ نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کر دیں گے، پس تم نماز کو اس کے وقت پر ادا کر لینا اور ان کے ساتھ پڑھی جانے والی نماز کو نفلی بنا لینا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۸۰) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البزار: ۳۹۳، والطبرانی فی الکبیر : ۷۱۵۵ (انظر: ۱۷۱۲۲)