10798 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10798
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۷۹۸)۔ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ: أَخْبَرَنِی أَبُو الزُّبَیْرِ: أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرًا یُسْأَلُ ہَلْ بَایَعَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِذِی الْحُلَیْفَۃِ؟ قَالَ: لَا، وَلٰکِنْ صَلّٰی بِہَا وَلَمْ یُبَایِعْ عِنْدَ الشَّجَرَۃِ إِلَّا الشَّجَرَۃَ الَّتِی لِلْحُدَیْبِیَۃِ، و أَخْبَرَنَا أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرًا دَعَا عَلَی بِئْرِ الْحُدَیْبِیَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۴۵۳۹)
Hadith in Urdu
ابو زبیر نے بیان کیا کہ انہوں نے سنا کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا تھا کہ آیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذوالحلیفہ کے مقام پر بیعت لی تھی؟ انہوں نے کہا: نہیں، البتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں نماز ادا کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیبیہ کے مقام پر درخت کے قریب بیعت ضرور لی تھی۔ ابو زبیر نے ہمیں خبر دی کہ انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیبیہ کے کنوئیں پر دعا کی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۷۹۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۸۵۶(انظر: ۱۴۴۸۵)