10782 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10782

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۷۸۲)۔ عَنْ اَنَسٍ قَالَ: کَانَتْ زَیْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ تَفْخَرُ عَلٰی نِسَائِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَقُوْلُ: اِنَّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ اَنْکَحَنِیْ مِنَ السَّمَائِ۔ (مسند احمد: ۱۳۳۹۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ اُمّ المؤمنین سیّدہ زینب بنت جحش ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا دیگر ازواج پر بطور فخر کہا کرتی تھیں:میرا نکاح آسمان سے اللہ تعالیٰ نے کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10782 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۷۸۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۴۲۱ (انظر: ۱۳۳۶۱)