10776 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10776

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۷۷۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کَاَنَّیْ اَنْظُرُ إِلٰی غُبَارِ مَوْکِبِ جِبْرِیْلَ علیہ السلام سَاطِعًا فِیْ سِکَّۃِ بَنِیْ غَنَمٍ حِیْنَ سَارَ إِلٰی قُرَیْظَۃَ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ میں گویا کہ اس وقت بھی جبریل علیہ السلام کی سواری کا اُٹھنے والا غبار بنی غنم کی گلی میں آسمان کی طرف اُڑتا دیکھ رہا ہوں، جب وہ بنو قریظہ کی طرف جا رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10776 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۷۷۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۱۴ (انظر: ۱۳۲۲۹)