10620 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10620

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۶۲۰)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَزَلَ فِیْ عُلُوِّ الْمَدِیْنَۃِ فِیْ حَیٍّییُقَالُ لَھُمْ: بَنُوْ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ فَأَقَامَ فِیْھِمْ أَرْبَعَ عَشَرَۃَ لَیْلَۃً۔ (مسند احمد: ۱۳۲۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو اس کے بالائی حصے میں ایک قبیلے کے پاس اترے، اس قبیلے کو بنو عمرو بن عوف کہا جاتا ہے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہاں چودہ دن قیام کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10620 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۶۲۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۷۷۴، ۳۹۳۲، ومسلم: ۵۲۴ (انظر: ۱۳۲۰۸)