10584 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10584

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۸۴)۔ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((رُفِعَتْ لِیْ سِدْرَۃُ الْمُنْتَھٰی فِیْ السَّمَائِ السَّابِعَۃِ، نَبْقُھَا مِثْلُ قِلَالِ ھَجَرَ وَوَرَقُھَا مِثْلُ آذَانِ الْفِیَلَۃِ،یَخْرُجُ مِنْ سَاقِھَا نَھْرَانِ ظَاھِرَانِ وَلَھْرَانِ بَاطِنَانِ، فَقُلْتُ: یَاجِبْرِیْلُ! مَا ھٰذَانِ؟ قَالَ: اَمَّا الْبَاطِنَانِ فَفِی الْجَنَّۃِ وَاَمَّا الظَّاھِرَانِ فَالنِّیْلُ وَالْفُرَاتُ))۔ (مسند احمد: ۱۲۷۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے لیے ساتویں آسمان میں سدرۃ المنتہی کو بلند کیا گیا، اس کا پھل ہجر کے مٹکوںکی طرح اور اس کے پتے ہاتھیوں کے کانوں کی طرح تھے، اس کے تنے سے دو نہریں ظاہری اور دو نہریں مخفی نکل رہی تھیں، میں نے کہا: اے جبریل! یہ دو چیزیں کیا ہیں؟ اس نے کہا: دو باطنی نہریں جنت میں جا رہی ہیں اور یہ دو ظاہری نہریں نیل اور فرات ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10584 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۵۸۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۸۱، وابوعوانۃ: ۵/ ۳۲۳، وانظر الحدیث رقم: (۱۰۳۲۱) (انظر: ۱۲۶۷۳)