10450 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10450
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۴۵۰)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ عَلَی الْمِنْبَرِ: ((اَشْعَرُ بَیْتٍ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اَصْدَقُ بَیْتٍ) قَالَتْہُ الْعَرَبُ: (أَلَا کُلُّ شَیْئٍ مَا خَلَا اللّٰہَ بَاطِلُ) وَکَادَ اُمَیَّۃُ بْنُ أَبِی الصَّلْتِ أَنْ یُسْلِمَ۔)) (مسند احمد: ۹۰۷۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر فرمایا: عربوں کا کہا ہوا سب سے سچا شعر یہ ہے: أَلَا کُلُّ شَیْئٍ مَا خَلَا اللّٰہَ بَاطِلُ (خبردار! اللہ تعالیٰ کے علاوہ ہر چیز باطل ہے) اور قریب تھا کہ امیہ بن ابی صلت مسلمان ہو جاتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۴۵۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۲۵۶(انظر: ۹۰۸۳)