10340 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10340

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۴۰)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِخْتَتَنَ اِبْرَاھِیْمُ خَلِیْلُ الرَّحْمٰنِ بَعْدَ مَا اَتَتْ عَلَیْہِ ثَمَانُوْنَ سَنَۃً، وَ اخْتَتَنَ بِالْقَدُوْمِ۔)) (مسند احمد: ۸۲۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رحمن کے خلیل ابراہیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اسی سال کی عمر میں تیشے کے ساتھ ختنہ کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10340 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۴۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۲۹۸(انظر: ۸۲۸۱)