10325 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10325
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۳۲۵)۔ حَدَّثَنَا رُوْحٌ مِنْ کِتَابِہٖ،ثَنَاسَعِیْدُ بْنُ اَبِیْ عَرُوْبَۃَ، عَنْ قَتَادَۃَ، قَالَ: حَدَّثَ الْحَسَنُ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((سَامُ اَبُوْ الْعَرَبِ، وَ یَافِثُ اَبُوْ الرُّوْمِ، وَحَامُ اَبُوْ الْحَبَشِ۔)) وَقَالَ رَوْحٌ بِبَغْدَادَ مِنْ حِفْظِہِ: وَلَدُ نُوْحٍ ثَلَاثَۃٌ: سَامُ وَ حَامُ وَ یَافِثُ۔(مسند احمد: ۲۰۳۷۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عربوں کے باپ سام، رومیوں کے باپ یافث اور حبشیوں کے باپ حام ہیں۔ روح راوی نے بغداد میںاپنے حفظ سے بیان کرتے ہوئے کہا: نوح رضی اللہ عنہ کے تین بیٹے تھے: سام، حام اور یافث۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۳۲۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، أخرجہ الترمذی: ۳۲۳۱، ۳۹۳۱ (انظر: ۲۰۱۱۴)