10300 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10300

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۰۰)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((اِنَّ الْمَرْاَۃَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلْعٍ، وَ اِنَّکَ اِنْ تُرِدْ اِقَامَۃَ الضِّلْعِ تُکْسِرْھَا، فَدَارِھَا تَعِشْ بِھَا۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے، اور اگر تو پسلی کوسیدھا کرنا چاہے گا تو اس کو توڑ دے گا، پس تو اس کے ساتھ مداہنت اختیار کر، تب وہ تیرے ساتھ زندگی گزارتی رہے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10300 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۰۰) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۲۷۵، والبزار: ۱۴۷۶، وابن حبان: ۴۱۷۸، والبزار: ۱۴۷۶ (انظر: ۲۰۰۹۳)