10289 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10289

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۸۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((بِتُّ اللَّیْلَۃَ اَقْرَاُ عَلَی الْجِنِّ رُفَقَائَ بِالْحَجُوْنِ۔)) (مسند احمد: ۳۹۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے اس طرح رات گزاری کہ حجون میں جنوں کی جماعت پر قرآن مجید کی تلاوت کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10289 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۸۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، عبید اللہ بن عبد اللہ لم یسمع من عم ابیہ عبد اللہ بن مسعود، أخرجہ ابویعلی: ۵۰۶۲ (انظر: ۳۹۵۴)