10287 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10287
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۸۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: کُنْتُ مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَیْلَۃَ وَفْدِ الْجِنِّ فَلَمَّا انْصَرَفَ تَنَفَّسَ، فَقُلْتُ: مَاشَاْنُکَ؟ فَقَالَ: ((نُعِیَتْ اِلَیَّ نَفْسِیْیَا ابْنَ مَسْعُوْدٍ!۔)) (مسند احمد: ۴۲۹۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں: میں جنوں کے وفد والی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس پلٹے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لمبا سانس لیا، میں نے کہا: آپ کوکیا ہو گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابن مسعود! میرے نفس کو موت کی اطلاع دی جا رہی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۲۸۷) تخریج: حدیث شبہ موضوع، میناء الخراز متروک وکذبہ ابو حاتم، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۰۶۴۶، والطبرانی فی الکبیر : ۹۹۷۰ (انظر: ۴۲۹۴)