10278 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10278
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۷۸)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تُرْسِلُوْا فَوَاشِیَکُمْ وَ صِبْیَانَکُمْ اِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ، حَتّٰی تَذْھَبَ فَحْمَۃُ الْعِشَائِ، فَاِنَّ الشَّیْطَانَیُُبْعَثُ اِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ، حَتّٰی تَذْھَبَ فَحْمَۃُ الْعِشَائِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۹۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب سورج غروب ہو جائے تو اپنے مویشیوں اور بچوں کو باہر نہ بھیجا کرو، یہاں تک کہ رات کاابتدائی اندھیرا ختم ہو جائے، کیونکہ غروب آفتاب کے بعد شیطانوں کو بھیجا جاتا ہے، یہاں تک کہ رات کا ابتدائی اندھیرا ختم ہو جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۲۷۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۱۳ (انظر: ۱۴۳۴۲)