10276 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10276

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۷۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ الشَّیْطَانَ قَدْ اَیَسَ اَنْ یُعْبَدَ بِاَرْضِکُمْ ھٰذِہِ، وَ لٰکِنَّہُ قَدْ رَضِیَ مِنْکُمْ بِمَا تَحْقِرُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شیطان اس بات سے ناامید ہو چکا ہے کہ تمھاری (جزیزۂ عرب کی) سرزمین میں اس کی عبادت کی جائے، لیکن وہ تم سے ایسے (گناہ کروا کے) راضی ہو جائے گا، جنھیں تم حقیر سمجھتے ہو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.10276 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۷۲۶۴(انظر: ۸۸۱۰)