10265 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10265

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۶۵)۔ عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَصْلِحِی لَنَا الْمَجْلِسَ، فَاِنَّہُ یَنْزِلُ مَلَکٌ اِلَی الْاَرْضِ لَمْ یَنْزِلْ اِلَیْھَا قَطُّ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے فرمایا: میری بیٹھک کو درست کردے، کیونکہ زمین کی طرف وہ فرشتہ نازل ہونے والا ہے، جو پہلے کبھی نازل نہیں ہوا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10265 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۶۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الشیخ من المدینۃ الذی روی عن ام سلمۃ، سیّار بن حاتم مختلف فیہ (انظر: ۲۷۵۳۶)