10263 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10263

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۶۳)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: ذَکَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَاحِبَ الصُّوْرِ فَقَالَ: ((عَنْ یَمِیْنِہِ جِبْرِیْلُ، وَ عَنْ یَسَارِہِ مِیْکَائِیْلُm ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صور پھونکنے والے فرشتے کا ذکر کیا اور فرمایا: اس کی دائیں جانب جبریل علیہ السلام ہے اور بائیں جانب میکائیل علیہ السلام ۔

Hadith in English

.

Previous

No.10263 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۶۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عطیۃ العوفی، أخرجہ ابوداود: ۳۹۹۹ (انظر: ۱۱۰۶۹)